پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ایک کھرب پتی لڑکی نے مولانا طارق جمیل سے ایسا کیا کہا کہ مولانا کے پیروں تلے زمین نکل گئی اور رونے لگ گئے، یہ لڑکی کون تھی جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف عالم دین مولاناطارق جمیل نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بیان میں کہاہے کہ نوجوان نسل کواپنی زندگیاں اسلام کی تعلیمات کے مطابق بناناہونگی تب ہی وہ دنیاوآخرت میں سرخروہوسکتے ہیں ۔مولاناطارق جمیل نے کہاکہ مغرب کے نوجوانوں کوکچھ رشتوں کاکچھ معلوم نہیں وہاں سب ایک دوسرے کوٹشوپیپرسمجھتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ نوجوان نسل کواپنی زندگیاں نبی اکرم ﷺ کی دی گئی تعلیمات کے مطابق ڈھالناہونگی تب نوجوان نسل کامیاب ہوگی ۔انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ دولت اورحسن کچھ نہیں ہوتے ۔ایک دن حسن بھی ختم ہوجاتاہے اوردولت سے بھی اپنی کھنک کھودیتی ہے ۔انہوں نے ایک خاتون کاذکرکرتے ہوئے بتایاکہ وہ ایک کھرب پتی خاتون تھی اورمیرے پاس آئی اورکہاکہ میری زندگی میں خوشی نہیں ہے میرے شوہرکارویہ میرے ساتھ اچھانہیں ہے ۔مولاناطارق جمیل نے کہاکہ ہمیں برداشت سیکھنی چاہیئے ،ہمیں بڑابننے کی بجائے اپنے اخلاق کواچھاکرناچاہیے ،ہم میں درگزرکرنے کی عادت ہونی چاہیے ،ہمارارویہ اچھاہوگاتوساری زندگی اچھی رہے گی اورآخرت میں بھی کامیابی ملے گی ۔

A Billionaire Girl Asked A Question From Mulana… by aman57

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…