پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران کادھرنا۔۔۔ ! فوج سے لڑائی۔۔۔! حکومت نے حیرت انگیزفیصلہ کرلیا،معروف صحافی کاتہلکہ خیزدعویٰ

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وتجزیہ کارشاہین صہبائی نے کہاہے کہ اگرحالات کوگزشتہ دنوں کودیکھتے ہوئے دیکھیں کہ حکومت اورتحریک انصاف میں لڑائی ہورہی ہے اورعمران خان نے 30اکتوبرکودھرنادینے کااعلان کررکھاہے اورعمران خان کےلئے یہ Do or Dieکامعاملہ ہے تواس صورتحال نے اس موقع پریہ اچھاجاناکہ وہ اپناکارڈکھیلے ۔حکومت نے سوچ لیاہے کہ اگرحکومت اورتحریک انصاف میں تصادم ہواتوحکومت جاسکتی ہے توحکومت نے یہ فیصلہ کرلیاہےکہ یہ اچھاموقع ہے کہ وہ ہتھوڑاچلادے ۔حکومت نے سوچ لیاہے کہ اگرجاناہی ہے توتحریک انصاف کی بجائے فوج کوذمہ داربنائیں کہ فوج نے ہمیں گھربھیجاہے اورعوام کوکہہ سکیں کہ ہمیں توایک بارپھرفوج نے گھربھیجاہے ۔

Shaheen Sehbai good analysis at present situation by ivu2all



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…