پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کا ڈراپ سین،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات سردخانے کا شکار ،نوٹیفیکیشن کے ذریعے اضلاع کے صدور کا ااعلان کردیا ۔جمہوری روایات کی دعویدار تحریک انصاف نے پارٹی کے عہدے اعلامیہ کے ذریعے تقسیم کرنا شروع کردئیے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف پشاورریجن کے صدر شاہ فرمان نے پانچ اضلاع کے صدور کا اعلان کردیاجس میں سے تین خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین شامل ہے تحریک انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع پشاور کے صدارت کی بھاگ دوڑ رکن اسمبلی ارباب جہانداد کو سنوپی گئی ہیں ،ضلع نوشہرہ کیلئے وزیراعلی کے کارخاص میاں جمشید کو صدر چنا گیا جبکہ صوابی کیلئے انورحق داد ،مردان کیلئے افتخار مشوانی اور ضلع چارسدہ کیلئے محمد عارف احمد زئی کا انتخاب الیکشن کی بجائے نوٹیفیکشن کے ذریع کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…