لاہور(آئی این پی)سپیکر قو می اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحر یک انصاف کے بہت سے لوگ میرے ساتھ رابطوں میں ہیں ۔انہوں نے مسائل کا سیاسی حل کیلئے اپنا کردار ادا کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کے ذمہ دار ایوان سے رجوع کر یں انکے بہت سے لوگ میرے ساتھ رابطوں میں ہیں ‘ملک میں سیاسی محاذآرائی اور تناؤ کسی کے مفاد میں نہیں ‘معلوم نہیں جمہو ریت پر یقین رکھنے والے پار لیمنٹ سے کیوں بھاگ رہے ہیں ؟عوام کی تائید کس کو حاصل ہے اس کا فیصلہ عوام نے عام انتخابات2018میں اپنے ووٹ کی طاقت سے کر نا ہے ‘ اشاروں پر فیصلے ہونے کا وقت گزر چکا ہے اب سب کو کر کے ہی کھانا پڑ یگی۔ سوموار کے روز تحر یک انصاف کے30اکتوبر کے احتجاج کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کرتے ہوئے کہا کہ میں تحر یک انصاف کے مسائل کا سیاسی حل کر نے کیلئے اپنا کردار ادا کر نے کو تیار ہوں کیونکہ ملک میں ہنگامی صورت پیدا کر نا کسی محبت وطن کی سوچ نہیں ہوسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں مسائل مذاکرات کے ذریعے ہی حل ہونے چاہیے اس لیے تحر یک انصاف کو بھی چاہیے کہ وہ سڑکوں پر احتجاج کی بجائے پار لیمنٹ میں آکر بات کرے میں انکے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کر نے کو تیارہوں اشاروں پر فیصلے ہونے کا وقت گزر چکا ہے اب سب کو کر کے ہی کھانا پڑ یگی ۔ ایک سوا ل کے جواب میں سردار ایاز صادق نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ عمران خان سیاسی میدان میں مایوس ہو چکے ہیں جسکی وجہ سے وہ اب انتہائی قدم اٹھانے پر مجبورہوئے ہیں ۔
تحر یک انصاف کے بہت سے لوگ میرے ساتھ رابطوں میں ہیں۔۔ایازصادق نے عمران خان کوبڑی پیش کش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































