پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

نوازشریف نے راؤانوار کومعطل کیوں کروایا؟ اندر کی بات سامنے آگئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر معید پیرزادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور ایم کیو ایم کے لیڈر خواجہ اظہار الحسن  کو گرفتار کرنے والے ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم براہ راست وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے وزیر اعلیٰ سندھ کو براہ راست ٹیلی فون کال کر کے فوری طور پر راؤ انوار کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا۔معید پیرزادہ نے اپنے پروگرام میں مزید کہا کہ اطلاعات یہ ہیں کہ نواز شریف نے ایسا حکم اس لئے جاری کیا کہ کیونکہ رینجرز پنجاب میں کارروائیاں کرنے جا رہی ہے تو جن ن لیگی لیڈران پر گرفتاری کے خطرات منڈلا رہے ہیں ان کو گرفتارکرنے سے باز رکھنے کے لئے نواز شریف صاحب نے ایک مثال قائم کرنی کی کوشش کی ہے کہ اگر کسی سیاسی اور ان آفس لیڈر کو گرفتار کیا جاتا ہے تو اس کا کیا نتیجہ اخذ ہو سکتا ہے۔ لہذا یہ کارروائی کرنے کا بنیادی مقصد اپنے اہم وزراء کو جن کا تعلق پنجاب سے ہے گرفتاری اور رینجرز کی ممکنہ کارروائی سے محفوظ رکھنا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…