پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان دھرنا ارو مارچ کیوں کر رہے ہیں؟ پی ٹی آئی 2018 میں کیا کر رہی ہو گی؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی نے اپنے ٹویٹ میں لیگی کارکنان کو پی ٹی آئی کے رائیونڈ دھرنے اور مارچ کے حوالے سے پریشان ہونے سے منع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس موقع پر تحمل اور برداشت سے کام لیں ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی یہی کام 2018 میں بھی کر رہی ہو گی لہذا لیگی کارکنان کو اس سلسلے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں انہیں چاہئے کہ نظم وضبط کا مظاہرہ کریں اور اس موقع پر تحمل اور برداشت کے ساتھ صورتحال کا مقابلہ کرتے ہوئے پارٹی قیادت کی ہدایات پر پوری طرح سے عمل کریں ۔

اپنے دوسری ٹویٹ میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خا ن سب کچھ ٹائم پاس کرنے کےلئے کرنے کےلئے کرتے ہیں لیگی کارکن پی ٹی آئی کے رائے ونڈ مارچ کو سنجیدہ نہ لیں۔ اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہاکہ مسلم لیگ  (ن)کے کارکن پر امن رہیں عمران خان تو بے روزگار اور فارغ آدمی ہے اور وہ یہ سب کچھ اپنا وقت گزارنے کے لئے کرتاہے ۔ انہوں نے کہاکہ میری لیگی کارکنوں سے اپیل ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے رائے ونڈ مارچ کو سنجےدہ نہ لیں اور پر امن رہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…