جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو حیران کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف جمعہ کے روزاس وقت ایوان سے اٹھ کرچلے گئے جب ایم کیوایم پاکستان کے رہنماﺅں نے اپنے تحفظا ت بتانے کےلئے اسمبلی کے اجلاس میں اپنانقطہ نظربیان کرنے کی کوشش کی اوربعد میں ملاقات کی خواہش ظاہرکی لیکن وزیراعظم نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنماﺅں کی وزیراعظم سے ملاقات بھی نہ ہوسکی ۔اسمبلی اجلاس کے بعد پارلیمنٹ کے باہرایم کیوایم پاکستان کے رہنماءخالدمقبول صدیقی نے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش پوری نہ ہوسکی، خالد مقبول صدیقی نے کہاکہ ایم کیوایم چھوڑنے والوں کے جرائم معاف ہو جاتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…