اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’نواز شریف سے سوال نہ پوچھا جائے‘‘ سپیکر ایاز صادق کا ایسا اقدام کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 9  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے جہانگیر ترین کی تقریر پر ایوان سے اٹھ کر چلے جانے اپوزیشن برہم، تفصیل کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کی تقریر شروع ہوتے ہی قومی اسمبلی سے اٹھ کر چلے گئے۔ اپوزیشن اراکین صرف نعرے لگاتے رہ گئے اور یہ کہتے نظر آئے کہ ہماری بات سنی جائے۔ ایم کیو ایم رہنماء خالد صدیقی نے قومی اسمبلی اجلاس میں نواز شریف سے بات کرنا چاہی تو سپیکر ایاز صادق نے ان کا مائیک بند کر دیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایاز صادق سپیکر کے عہدے پر ہوتے ہوئے جانبداری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل عمران خان قومی اسمبلی میں تقریر کرنے آئے تھے تو ایاز صادق اپنی نشست چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…