الزامات در الزامات ، تحریک انصاف کے رہنما اسمبلی میں پھٹ پڑے

9  ستمبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ٗکبھی قرضہ معاف نہیں کرایا ٗکوئی بھی غیر قانونی کام کرے وہ غیر قانونی ہوگا، میں اپنے حق میں ہر فورم پر بات کروں گا۔
جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ذاتی وضاحت پر جہانگیر خان ترین نے کہا کہ شوکاز نوٹس اور خط میں فرق ہوتا ہے ٗ مجھ پر لگائے گئے الزامات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ٗ میری کسی کمپنی نے کبھی قرضہ معاف نہیں کرایا‘ جن دو کمپنیوں کی بات ہو رہی ہے وہ ہارون اختر خان کی ہیں ٗایک کمپنی پہلے ہی ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی غیر قانونی کام کرے وہ غیر قانونی ہوگا، میں اپنے حق میں ہر فورم پر بات کروں گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…