منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

’’سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس کا دبنگ فیصلہ‘‘ 5اہم ایم کیو ایم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ایم کیو ایم تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی سمیت 5مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔جمعہ کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی۔ضمنی چالان بتایا گیا کہ جے آئی ٹی کی سفارشات پر کیس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔چالان میں بتایا گیا کہ فیکٹری مالکان سے 25کروڑ روپے بھتہ طلب کیا گیا تھا جس پر مالکان نے ایک کروڑ روپے دینے پر آمادگی ظاہر کی تھی تاہم 11ستمبر 2012کو حماد صدیقی کی ایماء پر فیکٹری کو آگ لگادی گئی۔واقعہ میں 259مرد و خواتین جاں بحق ہوگئے تھے۔مقدمے میں حماد صدیقی ،رحمان عرف بھولا اور دیگر کو مفرور قرار دیا گیا ہے۔عدالت نے حماد صدیقی سمیت دیگر مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 16ستمبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…