اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید تاریخ اور ٹائم دینے کے عادی ہیں، کسی ویگن سٹینڈ پر کھڑے ہو جائیں ،کام اچھا چلے گا ،عمران خان لندن میں مسلمانوں کے مقابلے میں یہودی کی انتخابی مہم میں شریک ہوئے ،عمران خان قوم کا وقت برباد کررہے ہیں۔جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ عمران خان قوم کا وقت برباد کرتے ہیں انہیں خود بھی معلوم نہیں ہوتا کہ وہ کونسا بیان کس موقع پر دے رہے ہیں، لندن میں مسلمان کے مقابلے میں یہودی کی انتخابی مہم میں شریک ہوتے ہیں ، اسلام کے ساتھ اتنا ہی تعلق ہے۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ شیخ رشید تاریخ اور ٹائم دینے کا عادی ہے کسی ویگن سٹینڈ پر کھڑا ہو جائے اور آوازیں لگائیں تو کام اچھا چلے گا۔
’شیخ رشید کسی ویگن سٹینڈ پر کھڑے ہو کر آوازیں لگایا کریں‘ کام اچھا چلے گا‘ سینئر سیاستدان کے بیان نے ہنگامہ کھڑا کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































