اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن دعویٰ کر دیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ اگرچہ مسلم لیگ (ن) بظاہر یہ کہہ رہی ہے کہ وہ کسی پریشر میں نہیں لیکن مجھے ذرائع نے بتایا ہے کہ میاں نواز شریف نے اپنی خاص کیبنٹ کے سامنے آخر کار ایک فیصلہ کر ہی لیا ہے کہ وہ صورتحال گھمبیر ہونے پر پیچھے ہٹ جائیں گے اور خرم دستگیر کو اپنی جگہ وزیر اعظم بنا دیں گے۔ سینئر تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کیبنٹ میٹنگ میں سب کو یہ کہہ دیا ہے کہ اگر معاملہ مزید خراب ہوا تو میں پیچھے ہٹ جاؤں گا اور وزیر اعظم کا عہدہ خرم دستگری خان سنبھال لیں گے۔ سینئر تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران میاں نواز شریف دو بار خرم دستگیر خان کے گھر بھی جا چکے ہیں۔ سمیع ابراہیم کا نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزارت عظمیٰ کیلئے اور بھی نام سامنے آئے ہیں لیکن خرم دستگیر خان اس صورت میں مضبوط ترین امیدوار ہیں۔
آخر کار نواز شریف نے اپنی جگہ کسی اور کو وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے‘ وہ کون ہے؟ سینئر تجزیہ نگارکاحیران کن دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































