اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ ہمارا رائے ونڈ کا گھیراؤ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں،ہم مارچ نہیں کر رہے صرف جلسہ کر رہے ہیں،رائے ونڈ میں پانامہ لیکس کے معاملے پر جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔جمعہ کو تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رائے ونڈ کا گھیراؤ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور ہم مارچ نہیں کر رہے صرف جلسہ کر رہے ہیں۔انہوں ن یکہا کہ تحریک انصاف پرامن احتجاج کر رہی ہے،رائے ونڈ میں پانامہ لیکس کے معاملے پر جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔
’’ہمارا رائے ونڈ گھیرنے کا ارادہ ہی نہیں‘‘ تحریک انصاف نے بڑا یو ٹرن لے لیا اب کیا کریں گے؟ نئی حکمت عملی جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی سہولت متعارف
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال



















































