پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ بنک کی رپورٹ نواز شریف کتنی کمپنیوں کے غیر قانونی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 8  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار فرخ سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ ورلڈ بینگ ڈیٹا کے مطابق نواز شریف چار بڑی کمپنیوں کے غیر قانونی مالک ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ بنک اور یونائٹڈ نیشل آفس آف ڈرگ اینڈ کرائم کنٹرو ل کی جانب سے بنائے گئے ادارے سٹولن ایسیٹ ریکوری انیشیٹیو کی ویب سائٹ پر نواز شریف کو کیس نمبر دیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق نواز شریف جن کا کیس نمبر 147 ہے اور ان کے مالک نواز شریف ہیں نیسکال، نیلسن ، شیمراک اور ایک کمپنی کے بینیفیشل آنر نواز شریف ہیں ویب سائٹ کے مطابق اس کے قانونی مالک کا نام نا معلوم ہے مگر اس کے بینفیشل آنر نواز شریف ہیں اور یہ تمام تفصیلات اس ویب سائٹ پر موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر فرخ سلیم نے مزید الزام لگایا کہ نواز شریف کئی ممالک میں درجن سے زائد کمپنیوں کے مالک ہیں ۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…