منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

آپ اپنا ووٹ صرف ایم کیو ایم کو ہی دیں۔۔ لندن سے بڑی آواز بلند

datetime 8  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر عباس رضوی طویل عرصے کے بعد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے حق میں بول پڑے اور فاروق ستار کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کر دیا ۔ جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے امیدوار وسیم احمد کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ملیر کی عوام حلقہ پی ایس 127 ملیر کے انتخاب میں ایم کیو ایم کے امیدوار کو ووٹ دے کر تاریخی کامیابی دلوائیں ۔ واضح رہے کہ حیدر عباس رضوی طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں اور 22 اگست کو پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کے بعد مکمل خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔ حیدر عباس رضوی نے فاروق ستار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…