منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ میں رینجر کے قیام میں توسیع کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا‎

datetime 18  جولائی  2016 |

کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ میں رینجر کے قیام میں توسیع کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں رینجرز کے قیام میں توسیع کی مدت انیس جولائی (آج منگل )کو پور ی ہو رہی ہے جس پر محکمہ داخلہ سندھ نے سمری تیار کی تھی اور سمری میں رینجرز کے سندھ میں قیام میں ایک سال توسیع کی سفارش کی گئی ہے ۔ رینجرز کے قیام میں توسیع سے متعلق سمری پر وزیرداخلہ سندھ نے دستخط نہیں کئے جس پر سمری کو وزیر داخلہ کے دستخط کے بغیر ہی محکمہ قانون کو بھجوا دیا گیا۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…