جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

لاہور میں خطرناک منصوبہ ناکام،برقعہ پوش شخص گرفتار،حیرت انگیز انکشافات

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) لاہور میں اقبال ٹاؤن مون مارکیٹ سے برقعہ پوش مشکوک شخص گرفتار ، ملزم سے بندوق اور درجنوں گولیاں برآمد کر لی گئیں جبکہ پولیس نے دو رکنی ڈکیت گینگ کو بھی گرفتار کر لیا ،بھاری تعداد میں اسلحہ اور نقدی برآمد کر لی گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ اقبال ٹاؤن کے علاقہ مون مارکیٹ سے برقعہ پو ش مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے قبضہ سے بندوق اور درجنوں گولیاں بھی برآمد ہوئی ہیں ۔ ڈی ایس پی رانا اشفاق سلطان کے مطابق اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ ملزم اسلحہ لے کر مارکیٹ کیوں آیا۔دوسری جانب اقبال ٹاؤن پو لیس نے ہی 2رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ ملزمان بلال اور قاسم ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے ۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…