جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

سیاسی میدان میں نئی ہلچل،پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس ، 48افراد کوگرفتارکرنے کا حکم

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں 48غیر حاضر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔پیر کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران تین ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ 48ملزمان غیر حاضر رہے۔ عدالت نے گزشتہ سماعت پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری سمیت پیش ہونے والے دیگر ملزمان کو حاضری سے استثنی دے دیا تھا جبکہ مسلسل غیر حاضرملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 22اگست تک ملتوی کر دی ہے۔ ملزمان پر دھرنوں کے دوران کار سرکار میں مداخلت، توڑ پھوڑ اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…