کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترجمان سندھ رینجرز نے کہا ہے کہ شہر قائد میں عسکری ونگ والی سیاسی جماعتیں زکوٰۃ اور بھتہ لینے کی کوشش کر رہی ہیں ، زبردستی چندہ لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں ترجمان سندھ رینجرز کا کہنا تھا کہ کراچی میں دہشتگرد تنظیمیں بھتہ وصولی کی کوشش کر رہی ہیں ۔ عوام شرپسند عناصر کی اطلاع فوری طور پر رینجرز کو دیں ۔ انہوں نے کہا کہ شہر قائد میں عسکری ونگ والی سیاسی جماعتیں زکوٰۃ اور بھتہ لینے کی کوشش کر رہی ہیں ، زبردستی چندہ لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تاحیات
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
فیصل آباد،پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر گاہک نے ریڑھی بان کو قتل کر دیا
-
تیز ہوائوں کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان
-
سعودی عرب: ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق اہم فیصلہ
-
اسپارکو نے ماہِ رجب کا چاند نظر آنے سے متعلق بتا دیا
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
کھیت میں کام کرنے والے دوستوں کو ڈیڑھ کروڑ کا ہیرا مل گیا
-
راحت فتح علی خان کی بیٹی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل















































