ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

انتہا پسند ہندووں کا مہاشٹرا میں پاکستانی فوٹو گرافر کی نمائش پر دھاوا

datetime 29  جون‬‮  2016 |

ممبئی (آئی این پی )انتہا پسند ہندوؤں نے ریاست مہاشٹرا میں پاکستانی فوٹو گرافر کی نمائش پر دھاوا بول دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انتہاپسند تنظیم شیو سینا نے پاکستانی فوٹو گرافر کی نمائش پر دھاوا بول دیا اور توڑ پھوڑ کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کئی انتہا پسندوں کو گرفتار کرلیاہے ۔نمائش کا اہتمام ممبئی پریس کلب میں کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…