کراچی(آئی این پی)ایف آئی اے نے عمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تفتیش کا دائرہ وسیع کرنے کافیصلہ کر لیا ۔پیر کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نیعمران فاروق قتل کیس کے حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرنے کافیصلہ کر لیاہے ،ایف آئی اے مصطفی کمال اور انیس قائم خانی سمیت متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار اور گورنر عشرت العباد سے پوچھ گچھ کرے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران فاروق قتل میں ملوث ملزمان نے کہاہے کہ مصطفی کمال اور انیس قائم خانی قتل کی منصوبہ بندی کے حوالے سے بہت کچھ جانتے ہیں۔
مصطفی کمال ،انیس قائم خانی ،فاروق ستار اور گورنر عشرت العباد بڑے معاملے میں پھنس گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































