اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

گرم ترین موسم کا مقابلہ ، بغیر بجلی کے کام کرنے والا ایئر کنڈیشنڈ بھی تیار

datetime 12  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) ایک طرف قدرت کی طرف سے موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور دوسری طرف انسانی عقل گرمی کا توڑ کرنے کے لئے نت نئی تبدیلیوں اور ایجادات کا باعث بنتی چلی جا رہی ہے۔ انسان نے گرم ترین موسم کا مقابلہ کرنے کے لئے اب بغیر بجلی کے کام کرنے والا ایئر کنڈیشنڈ بھی تیار کر لیا ہے۔ اس اے سی کا نام گائزر رکھا گیا ہے اور اس اے سی کو چلانے کے لئے پورٹ ایبل بیٹری کا استعمال کیا گیا ہے اور یہ ایک منجمد آئس پیک کی مدد سے چلتا ہے۔ یہ ایک بہت چھوٹا اے سی ہے جو گرم موسم میں ایک کمرے کو کئی گھنٹوں تک ٹھنڈا رکھ سکتا ہے۔ یہ بیٹری اور بار بار استعمال ہونے والے آئس پیک کا امتزاج ہے اور اس کو ایک دن چلانے کا خرچہ ایک امریکی سینٹ سے بھی کم ہے ۔ اس کے اوپر لگا ہوا لکڑی کا باکس آئس پیک کو چار گھنٹے تک ٹھنڈا رکھتا ہے۔



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…