ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

بلاول بھٹو نے سینئر پارٹی رہنما کو اچانک طلب کر لیا

datetime 11  جون‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی کے مرکزی رہنماسینیٹر اعتزاز احسن کوکراچی طلب کرلیاہے،اعتزاز احسن اتوارکی شام کراچی پہنچیں گے۔ بلاول ہاؤس ذرائع کے مطابق اعتزاز احسن،پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کو پانامہ لیکس کے معاملہ پر حکومتی وفد سے ہونے والے اب تک کے مذاکرات پر بریفنگ دیں گے۔ذرائع کے مطابق اعتزاز احسن بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن جماعتوں کے موقف اور ٹی او آرز پر بھی بریفنگ دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…