فیصل آباد(آئی این پی)پنجاب ا سمبلی کے سا بق اپو زیشن لیڈر را جہ ریاض نے پیپلز پارٹی چھوڑ نے کے بعد چپ سادھ لی، پی ٹی آئی کے ٹا ئیگر ز نے بھی انہیں قبول نہ کیا، ڈیپرشن کا شکار ہو نے کے بعد ڈیر ئے پر آنا بھی چھوڑ دیا،میڈیا سے بھی چھپنے لگے۔ تفصیلات کے مطا بق پنجاب اسمبلی میں سا بق اپو زیشن پنجاب کے سا بق سینئر وزیر راجہ ریا ض احمد خان پیپلز پارٹی چھوڑ نے کے بعد ڈیپریشن کا شکار ہو چکے ہیں۔انہیں پی ٹی آئی کے ٹا ئیگرز نے قبول نہیں کیا جس کی وجہ سے انہوں نے ڈیر ئے پر آنا بھی چھوڑ دیا اور مکمل طور پر چپ سا دھ لی۔ ذرائع نے بتا یا کہ انہوں اپنے حلقہ احباب کے سا منے یہ تسلیم کیا ہے کہ پا رٹی چھوڑ نے کا فیصلہ جلد بازی میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطا بق وہ میڈیا کے تلخ سوالو ں کا جواب دینے سے بھی گریزاں ہیں ۔
را جہ ریاض تحریک انصاف میں شمولیت کے اعلان کے بعد اب کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیز انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان میں کینسر کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
-
سرکاری ملازمین کی شادی شدہ بیٹیوں کے لیے نوکری، بڑی خبر آگئی
-
بینک اسلامی نے شرعی اصولوں پر مبنی سونے کی بنیاد پر ملک کی پہلی فنانسنگ سہولت کا آغاز کر دیا
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور



















































