بدھ‬‮ ، 11 جون‬‮ 2025 

تمام دباؤ مسترد،اقرار الحسن کیخلاف مقدمہ درج،خطرناک دفعات شامل

datetime 29  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)تمام دباؤ مسترد،اقرار الحسن کیخلاف مقدمہ درج،خطرناک دفعات شامل،تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کامعروف صحافی اقرار الحسن کے اقدام پر صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا،تمام تردباؤ کے باوجوداقرار الحسن کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ،مقدمے میں خطرناک دفعات شامل شامل کی گئی ہیں جن میں ناجائز اسلحہ، دھوکہ دہی اوردیگر دفعات شامل ہیں،مقدمے کا اندراج آرام باغ تھانے میں کیاگیا ہے ۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2200سال بعد


شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…