اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشترشہروں میں جن میں خیبرپختونخواہ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں تیز بارش کے ساتھ لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو شام سے اتوارکے دوران بالائی خیبرپختونخواہ(دیر،سوات،شانگلہ،کوہستان،بٹگرام،مانسہرہ)، گلگت بلتستان(گلگت،غذر،دیامر،استور)،آزادکشمیر(مظفرآباد اور وادی نیلم) کے اضلاع میں اکثرمقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ہفتہ اور اتوارکے روز اسلام آباد، فاٹا، خیبر پختونخواہ (پشاور،مردان،کوہاٹ،بنوں اور ڈی آئی خان ڈویڑن)، بالائی پنجاب(راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا ڈویڑن ) میں کہیں کہیں تیز ہواو¿ں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہو گی۔ہفتہ کے روز شمال مشرقی بلوچستان(کوئٹہ، ڑوب، قلات، سبی ڈویڑن) میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ ڈی جی خان، ملتان،ساہیوال،فیصل آباد اور لاہور ڈویڑن میں ہفتہ/اتوار کے دوران بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔آئندہ 24گھنٹوں کے دوران،ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران: خیبر پختونخواہ، فاٹا، کشمیر، راولپنڈی، کوئٹہ اور ڑوب ڈویڑن میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
ملک کے دیگر بالائی علاقوں خیبرپختونخواہ،گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں لینڈسلائیڈنگ کاخدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
ملک بھرکے بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
تمام تعلیمی ادارے 24 اگست تک بند رہیں گے! اعلان ہوگیا
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے بند کرنے کا اعلان
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
سعودی عرب ‘فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 مزدور جاں بحق ہوگئے
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
پاکستان میں عید میلادالنبی ؐکی تاریخ کب ہوگی؟



















































