اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پی آئی اے نے حج کرایوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کی جانب سے رواں سال کیلئے حج کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر عازمین حج سے کوئی منافع نہیں لیا جائے گا۔ کراچی، کوئٹہ سکھر سے جانے والے عازمین حج 86 ہزار روپے ادا کرینگے۔ جبکہ اسلام آباد، لاہور، سیالکوٹ سے جانیوالے عازمین حج 95 ہزار روپے ادا کرینگے۔ حج پروازوں کا آغاز 14 اگست سے ہوگا۔ پی آئی اے حج پروازوں کیلیے 3 بوائنگ 777 طیارے استعمال کریگی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
پاکستان میں سریے اور سیمنٹ کی قیمتیں، آج کے تازہ نرخ
-
باپ نے 4بیٹیوں کو زہریلا مشروب پلا کر خود بھی پی لیا
-
توشہ خانہ کا جولائی تا ستمبر 2026 کا ریکارڈ جاری، اہم نام سامنے آگئے
-
گورنر راج میں حصہ اور گورنرشپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، محسن نقوی



















































