جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کے دیئے گئے خون کے ساتھ کیا کیا گیا، پتہ چل گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)27مارچ کو لاہور کے گلشن پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک شہادتوں کی تعداد74تک جا پہنچی ہے ۔دھماکے کے بعد لاہور کے جناح ہسپتال سمیت صوبائی دارالخلافہ کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے شہریوں سے خون کے عطیات جمع کرانے کی اپیل کی گئی ۔عام شہریوں کی طرح وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بھی پیش پیش رہے اور لاہور کے شیخ زید ہسپتال میں خون کا عطیہ دیا ۔یاد رہے کہ شہباز شریف بلڈ کینسر کے عارضے میں مبتلا ہیں ان کے عطیے پر بہت سے سوالات اٹھائے گئے ۔اب تازہ ترین خبر یہ ہے کہ شہبازشریف کی جانب سے جمع کرایا گیا خون کا عطیہ ابھی تک فریزر میں موجود ہے اور کسی کو مریض کو نہیں لگایا گیا۔شہبازشریف کا خون لیتے وقت تمام ضروری ٹیسٹ لئے گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہبازشریف سے 50ملی لیٹر خون لیا گیا ان کا خون گروپ بی پازیٹو ہے۔رپورٹ میں اور کیا کچھ پیش کیا گیا آئیے آپ بھی دیکھئے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…