لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ بیورو کریٹ کے قریبی عزیز نے ” روشن پاکستان لیگ “ کے نام سے سیاسی جماعت بنا لی ، شمولیت کے لئے ہم خیال رہنماﺅں سے رابطے شروع کر دئیے گئے جسکے بعد آنے والے دنوں میں بھرپور سیاسی سر گرمیوں کا آغاز کردیا جائے گا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک اعلی بیوکریٹ کے قریبی عزیر محمد اعظم ” روشن پاکستان لیگ “کے مرکزی صدر ہیں جبکہ اسے بطور سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹر ڈ بھی کرا لیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے اعلی بیوکریٹ کے بزرگ کے نام سے بنائی گی یہ جماعت ان دنوں ہم خیالوں کو جماعت میں شمولیت کی دعوت دے رہی ہے اور آنے والے دنوں میں باقاعدہ اس سیاسی جماعت کو فعال کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔
سیاسی میدان میں ایک اوردھماکہ اہم شخصیت کے قریبی عزیز نے ” روشن پاکستان لیگ “ کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے
-
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی لمبی چھلانگ



















































