اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے این اے 122ضمنی انتخاب کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے درخواست دائر کردی

datetime 25  مارچ‬‮  2016 |

ؒلاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے این اے 122ضمنی انتخاب کے ریکارڈ کی فراہمی کیلئے صوبائی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی ۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کی جانب سے صوبائی الیکشن کمیشن میں این اے 122کے ضمنی انتخاب کی تفصیلات کے حوالے سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن یکم فروری کو انہیں ریکارڈ مہیا کرنے کے حوالے سے فیصلہ دے چکی ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن حلقے کے الیکشن سے قبل ووٹرز کی فہرستیں اور حلقے سے منتقل کیے گئے تمام ووٹرز کی تفصیلات فراہم کرے جبکہ الیکشن کے تمام ریکارڈ کی فراہمی کے حوالے سے صوبائی الیکشن کمیشن اپنے فیصلے سے تحریری طور پر آگاہ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…