اتوار‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2025 

سمجھوتہ ایکسپریس6جون 2016سے بھارتی بوگیوں پر مشتمل ریک کیساتھ چلے گی

datetime 25  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان اور بھارت کے درمیان چلنے والی انٹر نیشنل مسافر ٹرین ’’سمجھوتہ ایکسپریس6جون 2016سے بھارتی بوگیوں پر مشتمل ریک کیساتھ چلے گی جو 5دسمبر 2016تک بھارتی ریک کے ساتھ ہی چلتی رہے گی ان دنوں سمجھوتہ ایکسپریس پاکستان ریک کیس اتھ چل رہی ہے ریک کی تبدیلی کافیصلہ دونوں ممالک کیدرمیان طے شدہ معاہدے کا حصہ ہے جس کے مطابق سمجھوتہ ایکسپریس پرمال کے پہلے چھ ماہ پاکستان ایک او ر اگلے چھ ماہ بھارتی ریک کے ساتھ چل رہی ہے دونوں ممالک کے ریلوے ڈیپارٹمنٹ نے ایک دوسرے کو آگاہ کردیا ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…