ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور، لندن سے آنے والے پردیسی کے ساتھ افسوسناک واقعہ،پولیس کی رپورٹ پولیس کو ہی کردی گئی

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور رنگ روڈ پر لندن سے آنے والے ایک شخص کو لوٹ لیا گیا،پولیس وردیوں میں ملبوس ڈاکوﺅں نے گن پوائنٹ پر 7لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی و غیر ملکی کرنسی چھینی اور فرار ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈسکہ کے رہائشی ظہیر صدیق لندن سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 758کے ذریعے لاہور پہنچے۔ گھر جانے کے لیے جیسے ہی وہ رنگ روڈ پر پہنچے توپولیس وردیوں میں ملبوس نامعلوم افراد نے روک لیا اور تلاشی دینے کا کہا۔ ظہیر صدیق کی تھانے میں دی جانے والی درخو است کے مطابق پولیس وردیوں میں ملبوس افراد نے گن پوائنٹ پر ان سے 7لاکھ روپے مالیت کی پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ لی اور فرار ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…