ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کاقتل

datetime 22  فروری‬‮  2016 |

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)حیدرآباد میں بیٹے نے دوسری شادی کرنے پر اپنی ماں کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ٹنڈو جام میں گزشتہ شب ماں کی دوسری شادی کرنے پر بیٹے اور ماں میں تلخ کلامی ہوئی۔ جس پر ملزم نے فائرنگ کردی۔ 43 سالہ مقتولہ نصیباں کو 3گولیاں لگیں اور وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔مقتولہ نے ایک ماہ پہلے قادر بخش سے دوسری شادی کی تھی اور بیٹا شادی پر ناخوش تھا اور اکثر تلخ کلامی ہوتی رہتی تھی۔ پولیس ملزم کو تلاش کررہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…