ملتان (نیوز ڈیسک)این اے 153 کے ضمنی انتخاب کے لئے 13 امیدواروں نے کاغذات جمع کروادیئے اور تمام امیدواروں کے کاغذات الیکشن کمیشن نے منظور کر لئے ہیں ۔این اے 153 جلال پور ملتان کے ضمنی الیکشن کے امیدواروں کو 25 فروری کو نشانات الاٹ کئے جائیں گے اور اسی روز وہ امیدوار جو اپنے کاغذات واپس لینا چاہتے ہیں لے سکیں گے ۔دوسری جانب حلقہ میں امیدواروں کی انتخابی مہم بھی عروج پر پہنچ گئی ملتان کے حلقہ این اے 153 میں 17 مارچ کو ضمنی انتخاب ہو گا ٗ یہ نشست دیوان عاشق بخاری کی جعلی ڈگری کے باعث خالی ہوئی تھی
ملتان ٗاین اے 153 کے ضمنی انتخاب کے لئے 13 امیدواروں نے کاغذات جمع کروادیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خاتون نے محبوب کو باندھ کر زندہ جلا دیا
-
نوجوان بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں



















































