ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ ہائیکورٹ ،شازیہ مری کی جعلی ڈگری کے معاملے پر فیصلہ محفوظ

datetime 18  فروری‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی رہنماء شازیہ مری کی جعلی ڈگری کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔جمعرات کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی شازیہ مری کی ڈگری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کر رکھا ہے کہ ایم این اے شازیہ مری نے شازیہ نامی لڑکی کی ڈگری جعلسازی سے نکلوائی۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیئے کہ شازیہ مری کا پرانے اور نئے شناختی کارڈ کا نمبر بھی مختلف ہے اور کاغذات نامزدگی اور دیگر دستاویزات کے نام میں فرق ہے۔ عدالت میں 2002ء کے انتخابات میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی رپورٹ بھی جمع کرا دی گئی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…