اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کبھی بھی یہ بات نہیں کسی کوبھی نہیں بتائی کہ وہ کون ساکاروبارکرتے ہیں لیکن ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاہے کہ ان کا چین میں سلک کا کاروبارہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ وہ دھاگے کا کارروبار کرتے ہیں اور ہ پاکستان میں واحد سلک ایکسپرٹ ہیں ،انہوں نے جاپان کے تعلیمی ادارے شن باشی ڈائچی سے سلک کے بارے میں تعلیم حاصل کی ہے۔شیخ رشید نے کہاکہ کاروبارکرناان کاحق ہے ۔
شیخ رشید کون ساکاروبارکرتے ہیں ؟خود انکشاف کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































