کرا چی (نیوزڈیسک) پیپلز پا رٹی کے چیئرمین بلا ول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف زرداری سے وہ گاڑی مانگی جس میں متحرمہ بے نظیربھٹوکوشہیدکیاتھالیکن آصف زرداری نے یہ گاڑی بلاول کودینے سے انکارکردیاتھا۔ذرائع کے مطابق جس گاڑی میں بینظیر بھٹو شہید ہو ئی تھیں لیکن اب یہ گاڑی آصف زرداری کے بہنوئی ڈا کٹر فضل آ پچیہو استعمال کررہے ہیں ۔جس کے بعد بلاول بھٹونے اس بارے میں خاموشی اختیارکرلی ہے ۔