پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری سرورکے بارے میں تحریک انصاف کاباضابطہ موقف سامنے آگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور نے اندرونی سیاست کے باعث پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، چوہدری سرور نے اس حوالے سے اپنے قریبی دوستوں سے صلاح مشورے بھی کئے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ چوہدری سرور تحریک انصاف کی اندرونی سیاست سے مطمئن نہیں اور انہوں نے اس حوالے سے پارٹی کی اعلی قیادت سے بھی رابطہ کر کے انہیں اپنے تحفظات سے آگاہ کیاہے۔واضح رہے کہ 2 اگست 2013 کو گورنر پنجاب کے منصب پر فائز ہونے والے چوہدری محمد سرور نے عہدے سے استعفے کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کیا تھا۔ چوہدری سرور کے ترجمان نے اس حوالے سے رابطہ کرنے پر کہا کہ یہ خبر سو فیصد جھوٹ اور بے بنیاد ہے ۔ چوہدری سرور نے تو پی ٹی آئی پنجا ب کی صدارت کیلئے انتخاب لڑنے کا اعلان کر کے اس کی مہم بھی شروع کردی ہے اور ایسے موقع پر اس طرح کی خبریں سازش ہیں۔



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…