اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آخر ایسا کیا کام کرتے ہیں کہ ان کے آگے پیچھے دولت کی ریل پیل ہے ،اسی سلسلے میں نجی ٹی وی پروگرام کی اینکر پرسن مہر بخاری ان کے گھر بنی گالہ گئیں جہاں انہوں نے دل کھول کر اندر کی باتیں کہیں کہ انہوں نے کتنے دنوں میں کتنے پیسے کمائے اور انہیں کس طرح فلاحی کاموں پر خرچ کیا