پشاور(نیوزڈیسک)پرویز خٹک نے عوام کے ڈھائی کروڑ روپے سے کیا ،کیا؟حیرت انگیز انکشاف نے کھلبلی مچادی،کپتان کو بڑی پریشانی کا سامنان،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے 16-2015 کے بجٹ میں وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے سیکرٹریٹ کے لئے 4 کروڑ روپے انٹر ٹینمنٹ کی مد میں مختص کئے گئے جس میں سے ڈھائی کروڑ روپے کی رقم صرف چھ ماہ میں ہی خرچ کر دی گئی۔ یہ رقم کسی اور چیز پر نہیں بلکہ چائے پانی، کیک اور تحائف پر لٹائی گئی۔ حیبرپختونخوا کے گورنر بھی بھلا وزی راعلیٰ سے کیسے پیچھے رہتے جو پورے سال کا انٹرٹیمنٹ فنڈ 20 لاکھ روپے صرف چھ ماہ میں ہی ڈکار گئے۔