جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری

datetime 9  جنوری‬‮  2016 |

کراچی(نیوزڈیسک) حکومت پاکستان کی طرف سے دبئی اور ایران کیلئے سستی اور محفوظ فیری سروس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔فیری سروس کا کرایہ زیارت کے لیے ایران جانے والے زائرین کے لیے بس سے زیادہ لیکن ہوائی جہاز سے نصف ہے، اور یہ یقینی طور پر زائرین کے لیے ایک محفوظ سروس ہے،حکومت کی طرف سے شروع کی گئی اس سروس کا کرایہ زیارت کے لیے ایران جانے والے زائرین کے لیے بس سے زیادہ لیکن ہوائی جہاز سے نصف ہے۔وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ کامران مایئکل کی زیر صدارت اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ زائرین کو ایران جانے کے لیے سستے اور محفوظ سفر کے لیے اس سروس کا آغاز کیا جائے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…