اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی بی 50کیچ ضمنی انتخاب کے بارے میں الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ کیچ میں دوردراز علاقے اور امن وامان کی صورتحال کی بنا پر بیلٹ پیپرزاکٹھاکرنے میں وقت لگا جبکہ امیدواروں کی موجودگی میں ووٹوں کی حتمی گنتی کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق انتخاب میں حصہ لینے والے امیدواروں کو آج دوپہر 12بجے ریٹرننگ افسرکے آفس بلایاگیاہے جہاں ووٹوں کی گنتی کے بعد ضمنی انتخاب کے حتمی نتیجے کا اعلان کردیاجائےگا۔
ووٹوں کی گنتی کا عمل امیدواروں کی موجودگی میں کیا جائےگا‘الیکشن کمیشن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































