ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی دعائیں رنگ لے آئیں ، سب کو نوٹس جاری

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈاکٹر عاصم حسین کی والدہ کی ڈاکٹر عاصم کو رینجرز کی تحویل میں نہ دینے کی درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت۔ سماعت جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں2 رکنی بنچ نے کی۔ درخواست میں ڈاکٹر عاصم کی والدہ نے موقف اپنایا کہ رینجرز کیس پر اثر انداز ہونیکی کوشش کررہی ہے ، انہیں کیس پر اثر انداز ہونے سے روکا جائے۔ ڈاکٹر عاصم کی والدہ کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ نے حکومت سندھ، وزارت داخلہ ،ڈی جی رینجرز سمیت دیگر فریقین کو 15 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…