جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سادہ اکثریت حاصل ہوگئی،اسلام آباد میںحکومت بنائیںگے

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد سے آزاد حیثیت میں جیتنے والے 9نومنتخب چیئرمینوں نے (ن )لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ن لیگ کو اسلام آباد میں اپنا میئر لانے کیلئے سادہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے ۔ ان چیئرمینوں کی شمولیت کے بعد اب ن لیگ کے پاس 29نشستیں ہوگئی ہیں ¾ پاکستان تحریک انصاف کے پاس 18نشستیں ہیں۔ ن لیگ میں شامل ہونےوالوں میں عادل گیلانی ،ندیم اختر، نعیم گجر، ملک رضوان، چودھری اظہر، قاضی عادل، ابرار شاہ، گلفراز خان، اعظم خان شامل ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…