جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر فوج طلب کرلی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کراچی میں پولنگ کے لیے فوج طلب کرلی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر فوج طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر میں پولنگ کے روز پاک فوج کی 20 کمپنیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ انتہائی حساس علاقوں میں فوجی دستے پٹرولنگ بھی کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں 7 ہزار سے زائد رینجرز اہلکارالیکشن سیکیورٹی کے لیےتعینات ہوں گے، رینجرز اہلکار 88 موبائلوں اور 180 موٹرسائیکلوں پر سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے جب کہ پولیس اور رینجرز کی بیک اپ سپورٹ کے لیے فوجی دستے موجود رہیں گے۔
واضح رہے کہ بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں کراچی میں پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…