پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

اسلام آبادبلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج،تحریک انصاف نے سب کوحیران کردیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اسلام آبادبلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج،تحریک انصاف نے سب کوحیران کردیا. اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کی 19 اور تحریک انصاف کی 17 نشستیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے 19 نشستوں پر، تحریک انصاف نے 17 نشستوں پر اور آزاد امیدواروں نے 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔جبکہ ابھی تک آزادامیدواروں نے کسی بھی جماعت میں شامل ہونے کااعلان نہیں کیاہے ۔



کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…