منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

سرداریار محمد رند کی تین مختلف مقدمات میں ضمانت منظور

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان ہائیکورٹ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق جسٹس شکیل احمد بلوچ پر مشتمل ہائی کورٹ آف بلوچستان کے سنگل بینچ نے سردار یارمحمد رند کے خلاف 3مختلف مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔ یہ تین مقدمات قتل، اقدام قتل، ایکسپلوسیوایکٹ (Explosive Act) اور جعلی ڈگری کے تحت دائر کئے گئے تھے۔ ملزم کی طرف سے ہادی شکیل احمد ایڈووکیٹ اور شمس الرحمن رند جبکہ استغاثہ کی طرف سے جمیل احمد گاجانی نے پیروی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…