ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے متعدد سیاستدانوں و بیوروکریٹس کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

(جی ڈی اے)میں پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے الزامات ہیں جس سے قومی خزانے کو پانچ کروڑ 17 لاکھ کا نقصان ہوا۔ دوسری تفتیش پیپکو/ پیسکو اور المعیز شوگر ملز ڈیرہ اسماعیل خان کے مالکان اور دیگر جن میں سابق ایم ڈی پیپکو منور بصیر احمد‘ سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر پیسکو بریگیڈیئر (ر) سخی مرجان اور ایم ڈی المعیز انڈسٹریز نعمان احمد خان شامل ہیں۔ ان پر مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال‘ کرپشن اور غیرقانونی طور پر بجلی کی خرید و فروخت کا الزام ہے۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سابق رکن قومی اسمبلی اور ایکس چیئرمین پی ایم سی ارباب سعد اللہ کی جانب سے 84 لاکھ 71ہزار روپے کی رضاکارانہ واپسی کی درخواست کی منظوری دی۔ انہوں نے حکومتی فنڈز‘ فروٹ و ویجی ٹیبل مارکیٹ پشاور میں غیر قانونی طور پر لگائے جس سے تیرہ کروڑ روپے کا نقصان ہوا جس میں سے 12 کروڑ روپے پہلے ہی وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرائے جاچکے ہیں۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں سابق وزیر خوراک بلوچستان علی محمد جتک کے خلاف شواہد کی عدم موجودگی پر شکایات کی جانچ پڑتال بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ سابق آئی جی خورشید عالم کے خلاف تفتیش بھی شواہد نہ ہونے کی بناء پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…