خواتین کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ مستحق خواتین کا کہنا تھا کہ ہمیں کئی گھنٹوں تک قطاروں میں کھڑے کرکے تذلیل کی جاتی ہے جبکہ ایجنٹ مافیا 4500میں سے 1500روپے کاٹ کر بقایا رقم ہاتھ میں دے کر فارغ کردیتی ہے جس عمل سے ہم شدید تنگ آچکے ہیں حکومت کو چاہیے کہ ایجنٹ مافیا کا خاتمہ کرکے مستحق خواتین کو ملنی والی وظیفے کی رقم 4500روپے دی جائیں تاکہ وہ بہترزندگی گذارسکیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں