اسلام آباد(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاکہ ابھی توٹریلرچلاہے فلم باقی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے آصف علی زرداری کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں ایم کیوایم کچھ نہیں کرسکی توآصف علی زرداری کے بیان سے کچھ نہیں ہوگااورکراچی آپریشن پرپیپلزپارٹی کے سربراہ کے بیان کاکوئی اثرنہیں پڑے گا۔انہوں نے کہاکہ ملک میں چوروں کوپکڑاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے ۔پرویزرشید نے کہاکہ اسلام آباد میں سب اچھاہے یہاں فی الحال کچھ نہیں ہورہالیکن لاہورمیں رانامشہودجیل جائیں گے ۔
ابھی توٹریلرچلاہے ،قوم پاک فوج کے ساتھ ہے ،شیخ رشید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی



















































